🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

947. استغفروا لأخيكم وسلوا له التثبيت فإنه الآن يسأل
اپنے (مسلمان) بھائی کے لیے مغفرت طلب کرو اور اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 945
«استغفروا لأخيكم وسلوا له التثبيت فإنه الآن يسأل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے (مسلمان) بھائی کے لیے مغفرت طلب کرو اور اس کے لیے ثابت قدمی کی دعا کرو، کیونکہ اب اس سے (قبر میں منکر نکیر کی جانب سے) سوال کیا جا رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 945]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن عثمان. الجنائز 155:د.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں