الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
965. أسرعكن لحاقا بي أطولكن يدا
تم (ازواج مطہرات) میں سے مجھ سے سب سے جلدی ....
حدیث نمبر: 963
«أسرعكن لحاقا بي أطولكن يدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم (ازواج مطہرات) میں سے مجھ سے سب سے جلدی وہ آ کر ملے گی جس کے ہاتھ تم میں سب سے لمبے (یعنی جو سب سے زیادہ صدقہ و خیرات کرنے والی) ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 963]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ن] عن عائشة. مختصر مسلم 1675، فقه السيرة 66.»
قال الشيخ الألباني: صحيح