🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

971. أسفر بصلاة الصبح حتى يرى القوم مواقع نبلهم
فجر کی نماز اجالے میں پڑھا کرو، یہاں تک کہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 969
«أسفر بصلاة الصبح حتى يرى القوم مواقع نبلهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”فجر کی نماز اجالے میں پڑھا کرو، یہاں تک کہ لوگ اپنے تیروں کے گرنے کی جگہوں کو (روشنی میں) دیکھ سکیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 969]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الطيالسي] عن رافع بن خديج. الإرواء 258.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں