🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1022. أطت السماء ويحق لها أن تئط، والذي نفس محمد بيده ....
آسمان چرچرا رہا ہے (یعنی بوجھ سے آواز دے رہا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1020
«أطت السماء ويحق لها أن تئط، والذي نفس محمد بيده ما فيها موضع شبر إلا وفيه جبهة ملك ساجد يسبح لله بحمده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آسمان چرچرا رہا ہے (یعنی بوجھ سے آواز دے رہا ہے) اور اس کا چرچرانا حق بجانب ہے، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی جان ہے! آسمان میں ایک بالشت کے برابر بھی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں کسی فرشتے کی پیشانی سجدے میں نہ ہو اور وہ اللہ کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح بیان نہ کر رہا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1020]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن مردويه] عن أنس. الصحيحة 852.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں