الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1035. أطيب الكسب عمل الرجل بيده وكل بيع مبرور
سب سے پاکیزہ کمائی انسان کا اپنے ہاتھ سے کام ....
حدیث نمبر: 1033
«أطيب الكسب عمل الرجل بيده وكل بيع مبرور»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے پاکیزہ کمائی انسان کا اپنے ہاتھ سے کام کرنا اور ہر وہ تجارت ہے جس میں دھوکہ دہی اور گناہ نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1033]
”سب سے پاکیزہ کمائی انسان کا اپنے ہاتھ سے کام کرنا اور ہر وہ تجارت ہے جس میں دھوکہ دہی اور گناہ نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1033]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب ك] عن رافع بن خديج [طب] عن ابن عمر. تخريج الترغيب 3/3.»
قال الشيخ الألباني: صحيح