🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1039. اعبد الله كأنك تراه فإن لم تكن تراه فإنه يراك ....
اللہ کی اس طرح عبادت کرو گویا تم اسے دیکھ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1037
«اعبد الله كأنك تراه فإن لم تكن تراه فإنه يراك واحسب نفسك مع الموتى واتق دعوة المظلوم فإنها مستجابة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی اس طرح عبادت کرو گویا تم اسے دیکھ رہے ہو، اور اگر تم اسے نہیں دیکھ سکتے تو (یہ یقین رکھو کہ) وہ یقیناً تمہیں دیکھ رہا ہے، اور اپنے آپ کو مردوں میں شمار کرو، اور مظلوم کی بددعا سے بچو کیونکہ وہ ضرور قبول ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1037]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حل] عن زيد بن أرقم. الصحيحة 1474.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں