🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1048. اعدلوا بين أولادكم في النحل كما تحبون أن يعدلوا بينكم ....
اپنی اولاد کو عطیات (تحفے تحائف) دینے میں انصاف سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1046
«اعدلوا بين أولادكم في النحل كما تحبون أن يعدلوا بينكم في البر واللطف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی اولاد کو عطیات (تحفے تحائف) دینے میں انصاف سے کام لیا کرو، بالکل اسی طرح جیسے تم یہ پسند کرتے ہو کہ وہ تمہارے ساتھ حسنِ سلوک اور لطف و مہربانی کرنے میں برابر اور منصفانہ رویہ اختیار کریں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1046]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن النعمان بن بشير. غاية المرام 272، 274.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں