الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1055. اعزل عنها إن شئت فإنه سيأتيها ما قدر لها
اگر تم چاہو تو اس (لونڈی یا عورت) کے ساتھ ....
حدیث نمبر: 1053
«اعزل عنها إن شئت فإنه سيأتيها ما قدر لها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم چاہو تو اس (لونڈی یا عورت) کے ساتھ عزل کر لو (یعنی نطفہ باہر گرا دو)، لیکن یقین جانو کہ اس کی تقدیر میں جو بچہ مقدر ہو چکا ہے وہ بہرحال اسے مل کر رہے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1053]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن جابر. مختصر مسلم 834.»
قال الشيخ الألباني: صحيح