🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1082. أغلقوا أبوابكم وخمروا آنيتكم وأطفئوا سرجكم وأوكئوا أسقيتكم فإن الشيطان ....
اپنے (گھروں کے) دروازے بند کر دیا کرو، اپنے برتنوں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1080
«أغلقوا أبوابكم وخمروا آنيتكم وأطفئوا سرجكم وأوكئوا أسقيتكم فإن الشيطان لا يفتح بابا مغلقا ولا يكشف غطاء ولا يحل وكاء وإن الفويسقة تضرم البيت على أهله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے (گھروں کے) دروازے بند کر دیا کرو، اپنے برتنوں کو ڈھانپ دیا کرو، اپنے چراغوں کو بجھا دیا کرو اور اپنے مشکیزوں کا منہ باندھ دیا کرو، کیونکہ شیطان نہ تو کوئی بند دروازہ کھولتا ہے، نہ ڈھکا ہوا برتن کھولتا ہے اور نہ ہی بندھی ہوئی گرہ کھولتا ہے، اور اس لیے بھی کہ چھوٹی شریر چیز (یعنی چوہیا) گھر والوں پر گھر کو جلا کر راکھ کر سکتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1080]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د ت] عن جابر. الإرواء 39.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں