الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1093. أفضل الأعمال الإيمان بالله وحده ثم الجهاد ثم حجة برة ....
سب سے افضل عمل صرف ایک اللہ پر ایمان لانا ....
حدیث نمبر: 1091
«أفضل الأعمال الإيمان بالله وحده ثم الجهاد ثم حجة برة تفضل سائر الأعمال كما بين مطلع الشمس إلى مغربها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے افضل عمل صرف ایک اللہ پر ایمان لانا ہے، پھر جہاد کرنا، پھر حجِ مبرور (مقبول حج) ہے، جو باقی تمام اعمال پر اتنی ہی فضیلت رکھتا ہے جتنا مشرق اور مغرب کے درمیان فاصلہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1091]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ماعز. تخريج الترغيب 2/107.»
قال الشيخ الألباني: صحيح