الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1107. أفضل الرقاب أغلاها ثمنا وأنفسها عند أهله
(آزاد کرنے کے لیے) سب سے بہترین غلام وہ ہے ....
حدیث نمبر: 1105
«أفضل الرقاب أغلاها ثمنا وأنفسها عند أهله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(آزاد کرنے کے لیے) سب سے بہترین غلام وہ ہے جس کی قیمت سب سے زیادہ ہو اور جو اپنے مالکوں کے نزدیک سب سے زیادہ عمدہ اور قیمتی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1105]
”(آزاد کرنے کے لیے) سب سے بہترین غلام وہ ہے جس کی قیمت سب سے زیادہ ہو اور جو اپنے مالکوں کے نزدیک سب سے زیادہ عمدہ اور قیمتی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1105]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن هـ] عن أبي ذر [حم طب] عن أبي أمامة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح