🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1134. أفضل الهجرتين الهجرة البانة والهجرة البانة: أن تثبت مع رسول ....
دو ہجرتوں میں سے افضل ہجرت ہجرۃ البانہ ہے، اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1132
"أفضل الهجرتين الهجرة البانة والهجرة البانة:
أن تثبت مع رسول الله وهجرة البادية: أن ترجع إلى باديتك وعليك السمع والطاعة في عسرك ويسرك ومكرهك ومنشطك وأثرة عليك"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو ہجرتوں میں سے افضل ہجرت ہجرۃ البانہ ہے، اور ہجرۃ البانہ یہ ہے کہ تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مستقل قیام کرو، جبکہ دیہات کی ہجرت یہ ہے کہ تم اپنے دیہات کی طرف لوٹ جاؤ، اور تم پر (امیر کی) بات سننا اور اطاعت کرنا لازم ہے خواہ تمہاری تنگی ہو یا خوشحالی، ناپسندیدگی ہو یا خوشی، اور خواہ تمہارے مقابلے میں دوسروں کو ترجیح دی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1132]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن واثلة. مجمع الزوئد 5/252.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں