الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1239. التمسوا الساعة التي ترجى في يوم الجمعة بعد العصر إلى ....
جمعہ کے دن جس گھڑی (میں قبولیتِ دعا) کی امید ....
حدیث نمبر: 1237
«التمسوا الساعة التي ترجى في يوم الجمعة بعد العصر إلى غيبوبة الشمس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جمعہ کے دن جس گھڑی (میں قبولیتِ دعا) کی امید کی جاتی ہے، اسے عصر کے بعد سے لے کر سورج غروب ہونے تک تلاش کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ ب/حدیث: 1237]
”جمعہ کے دن جس گھڑی (میں قبولیتِ دعا) کی امید کی جاتی ہے، اسے عصر کے بعد سے لے کر سورج غروب ہونے تک تلاش کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ ب/حدیث: 1237]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ت] عن أنس. المشكاة 1360، صحيح الترغيب 703: طب.»
قال الشيخ الألباني: حسن