🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1246. التمسوها في العشر الأواخر من رمضان: في تاسعة تبقى وفي ....
اسے (یعنی شبِ قدر کو) رمضان کے آخری عشرے میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1244
«التمسوها في العشر الأواخر من رمضان: في تاسعة تبقى وفي سابعة تبقى وفي خامسة تبقى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اسے (یعنی شبِ قدر کو) رمضان کے آخری عشرے میں تلاش کرو: جب نو راتیں باقی رہ جائیں، اور جب سات راتیں باقی رہ جائیں، اور جب پانچ راتیں باقی رہ جائیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ ب/حدیث: 1244]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ د] عن ابن عباس. صحيح أبي داود 1250.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں