الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1250. الزم رجلها فثم الجنة
اس (اپنی والدہ) کے قدموں کو لازم پکڑ لو (یعنی ....
حدیث نمبر: 1248
«الزم رجلها فثم الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس (اپنی والدہ) کے قدموں کو لازم پکڑ لو (یعنی اس کی خوب خدمت کرو)، کیونکہ جنت وہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ ب/حدیث: 1248]
”اس (اپنی والدہ) کے قدموں کو لازم پکڑ لو (یعنی اس کی خوب خدمت کرو)، کیونکہ جنت وہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ ب/حدیث: 1248]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن معاوية بن1 جاهمة. الإرواء 1199 خط 3/324 ش 3/30.»
قال الشيخ الألباني: حسن