🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1309. اللهم كما حسنت خلقي فحسن خلقي
اللَّهُمَّ كَمَا حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسِّنْ خُلُقِي (ترجمہ: اے اللہ! جس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1307
«اللهم كما حسنت خلقي فحسن خلقي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
” «اللَّهُمَّ كَمَا حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسِّنْ خُلُقِي» (ترجمہ: اے اللہ! جس طرح تو نے میری صورت اور پیدائش کو خوبصورت بنایا ہے، اسی طرح میرے اخلاق اور سیرت کو بھی خوبصورت بنا دے۔)“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اللَّهُمَّ/حدیث: 1307]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن ابن مسعود. الإرواء 74.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں