الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1328. أما بلغكم أني لعنت من وسم البهيمة في وجهها أو ....
کیا تمہیں یہ بات نہیں پہنچی کہ میں نے اس ....
حدیث نمبر: 1326
"أما بلغكم أني لعنت من وسم البهيمة في وجهها أو
ضربها في وجهها"؟
ضربها في وجهها"؟
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تمہیں یہ بات نہیں پہنچی کہ میں نے اس شخص پر لعنت فرمائی ہے جو جانور کے چہرے پر داغ لگا کر نشان بنائے یا اس کے چہرے پر مارے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1326]
”کیا تمہیں یہ بات نہیں پہنچی کہ میں نے اس شخص پر لعنت فرمائی ہے جو جانور کے چہرے پر داغ لگا کر نشان بنائے یا اس کے چہرے پر مارے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1326]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن جابر. الصحيحة 1549، الإرواء 2186.»
قال الشيخ الألباني: صحيح