🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1335. أما كان يجد هذا ما يسكن به رأسه؟ أما كان ....
کیا اس شخص کو کوئی ایسی چیز میسر نہیں تھی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1333
«أما كان يجد هذا ما يسكن به رأسه؟ أما كان يجد هذا ما يغسل به ثيابه؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا اس شخص کو کوئی ایسی چیز میسر نہیں تھی جس سے یہ اپنے سر کے بکھرے بالوں کو سنوار لیتا؟ کیا اس شخص کو کوئی ایسی چیز (پانی وغیرہ) نہیں ملی جس سے یہ اپنے کپڑے دھو لیتا؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1333]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د حب ك] عن جابر. الصحيحة 493.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں