🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1338. أما والله إني لأخشاكم لله وأتقاكم له لكني أصوم وأفطر ....
سن لو! اللہ کی قسم، میں تم سب سے زیادہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1336
«أما والله إني لأخشاكم لله وأتقاكم له لكني أصوم وأفطر وأصلي وأرقد وأتزوج النساء فمن رغب عن سنتي فليس مني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سن لو! اللہ کی قسم، میں تم سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا اور اس کا تقویٰ اختیار کرنے والا ہوں، لیکن (اس کے باوجود) میں روزے بھی رکھتا ہوں اور چھوڑتا بھی ہوں، میں (رات کو نفل) نماز بھی پڑھتا ہوں اور سوتا بھی ہوں، اور میں نے عورتوں سے نکاح بھی کیا ہے۔ پس جس شخص نے میری سنت سے اعراض کیا (منہ موڑا)، اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1336]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أنس. الإرواء 1782.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں