🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1345. أما الرجل فلينثر رأسه فليغسله حتى يبلغ أصول الشعر وأما ....
مرد کو چاہیے کہ (غسل کرتے وقت) اپنے سر کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1343
«أما الرجل فلينثر رأسه فليغسله حتى يبلغ أصول الشعر وأما المرأة فلا عليها أن لا تنقضه لتغرف على رأسها ثلاث غرفات تكفيها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مرد کو چاہیے کہ (غسل کرتے وقت) اپنے سر کے بالوں کو اچھی طرح کھولے اور دھوئے یہاں تک کہ پانی بالوں کی جڑوں تک پہنچ جائے، اور عورت پر اپنے گندھے ہوئے بالوں کو کھولنا ضروری نہیں، بس وہ اپنے سر پر تین چلو پانی ڈال لے، یہی اس کے لیے کافی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1343]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن ثوبان. صحيح أبي داود 249.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں