🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1349. أما أنت يا جعفر فأشبهت خلقي وخلقي وأما أنت يا ....
اے جعفر! تم میری صورت اور سیرت دونوں میں میرے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1347
«أما أنت يا جعفر فأشبهت خلقي وخلقي وأما أنت يا علي فمني وأنا منك وأما أنت يا زيد فأخونا ومولانا والجارية عند خالتها فإن الخالة والدة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے جعفر! تم میری صورت اور سیرت دونوں میں میرے مشابہ ہو، اور اے علی! تم مجھ سے ہو اور میں تم سے ہوں، اور اے زید! تم ہمارے بھائی اور ہمارے مولیٰ (دوست) ہو، اور یہ بچی اپنی خالہ کے پاس رہے گی، کیونکہ خالہ ماں کی طرح ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1347]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم1] عن علي. الإرواء 2190: د، ك، خ، ت، هق – البراء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں