الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1385. أمرني جبريل بالسواك حتى ظننت أني سأدرد
مجھے جبریل (علیہ السلام) نے مسواک کرنے کا اس قدر ....
حدیث نمبر: 1383
«أمرني جبريل بالسواك حتى ظننت أني سأدرد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے جبریل (علیہ السلام) نے مسواک کرنے کا اس قدر تاکید کے ساتھ حکم دیا یہاں تک کہ مجھے گمان ہونے لگا کہ (کثرتِ استعمال سے) میں اپنے دانتوں سے محروم ہو جاؤں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1383]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس] عن سهل بن سعد. الصحيحة 1556.»
قال الشيخ الألباني: صحيح