🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1407. أميطي عنا قرامك هذا فإنه لا تزال تصاويره تعرض لي ....
اپنے اس پردے کو ہم سے دور کر دو، کیونکہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1405
«أميطي عنا قرامك هذا فإنه لا تزال تصاويره تعرض لي في صلاتي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے اس پردے کو ہم سے دور کر دو، کیونکہ اس کی تصویریں میری نماز میں بار بار میرے سامنے آ رہی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1405]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں