🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1430. إن كان خرج يسعى على ولده صغارا فهو في سبيل ....
اگر وہ اپنے چھوٹے بچوں کی روزی کمانے کی خاطر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1428
«إن كان خرج يسعى على ولده صغارا فهو في سبيل الله وإن كان خرج يسعى على أبوين شيخين كبيرين فهو في سبيل الله وإن كان خرج يسعى على نفسه يعفها فهو في سبيل الله وإن كان خرج يسعى رياء ومفاخرة فهو في سبيل الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر وہ اپنے چھوٹے بچوں کی روزی کمانے کی خاطر نکلا ہے تو وہ اللہ کے راستے میں ہے، اور اگر وہ اپنے بوڑھے ضعیف والدین کی کفالت کے لیے نکلا ہے تو وہ اللہ کے راستے میں ہے، اور اگر وہ اپنے آپ کو (مانگنے کی ذلت سے) بچانے کے لیے محنت کرنے نکلا ہے تو وہ اللہ کے راستے میں ہے، لیکن اگر وہ ریاکاری اور فخر و غرور کے لیے نکلا ہے تو پھر وہ شیطان کے راستے میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1428]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] كعب بن عجرة. الترغيب 3/ 3، 81.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں