الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1432. إن كان في شيء مما تداوون به خير فالحجامة
اگر تمہارے علاج معالجے کے طریقوں میں کسی چیز میں ....
حدیث نمبر: 1430
«إن كان في شيء مما تداوون به خير فالحجامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تمہارے علاج معالجے کے طریقوں میں کسی چیز میں بھلائی ہے تو وہ پچھنے لگوانا (حجامہ کروانا) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1430]
”اگر تمہارے علاج معالجے کے طریقوں میں کسی چیز میں بھلائی ہے تو وہ پچھنے لگوانا (حجامہ کروانا) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1430]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د هـ ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 760.»
قال الشيخ الألباني: صحيح