🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1434. إن كان ينفعهم ذلك فليصنعوه فإني إنما ظننت ظنا فلا ....
اگر وہ کام (کھجوروں کی پیوند کاری) انہیں نفع دیتا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1432
"إن كان ينفعهم ذلك فليصنعوه فإني إنما ظننت ظنا فلا تؤاخذوني بالظن ولكن إذا حدثتكم عن الله شيئا فخذوا به فإني
لن أكذب على الله"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر وہ کام (کھجوروں کی پیوند کاری) انہیں نفع دیتا ہے تو وہ اسے ضرور کریں، میں نے تو محض ایک گمان ظاہر کیا تھا، لہٰذا تم میرے گمان پر میرا مؤاخذہ نہ کرو، البتہ جب میں تمہیں اللہ کی طرف سے کوئی بات بتاؤں تو اسے مضبوطی سے تھام لو، کیونکہ میں اللہ پر ہرگز جھوٹ نہیں باندھ سکتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1432]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن طلحة. مختصر مسلم 1602.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں