الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1436. إن كنت صائما فصم أيام الغر
اگر تم (نفلی) روزے رکھنا ہی چاہتے ہو تو ایامِ ....
حدیث نمبر: 1434
«إن كنت صائما فصم أيام الغر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم (نفلی) روزے رکھنا ہی چاہتے ہو تو ایامِ بیض (چاند کی تیرہ، چودہ اور پندرہ تاریخ) کے روزے رکھا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1434]
”اگر تم (نفلی) روزے رکھنا ہی چاہتے ہو تو ایامِ بیض (چاند کی تیرہ، چودہ اور پندرہ تاریخ) کے روزے رکھا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1434]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ن حب] عن أبي هريرة. الصحيحة 1567.»
قال الشيخ الألباني: حسن