الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1440. إن كنتم تحبون حلية الجنة وحريرها فلا تلبسوها في الدنيا
اگر تم جنت کے زیورات اور اس کے ریشم کو ....
حدیث نمبر: 1438
«إن كنتم تحبون حلية الجنة وحريرها فلا تلبسوها في الدنيا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم جنت کے زیورات اور اس کے ریشم کو پسند کرتے ہو تو پھر انہیں دنیا میں مت پہنا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1438]
”اگر تم جنت کے زیورات اور اس کے ریشم کو پسند کرتے ہو تو پھر انہیں دنیا میں مت پہنا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1438]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن ك] عن عقبة بن عامر. الصحيحة 338، المشكاة 4404: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح