🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1446. إن يكن هو فلن تسلط عليه وإن لم يكن هو ....
اگر یہ وہی (یعنی دجال) ہے تو تم اس پر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1444
«إن يكن هو فلن تسلط عليه وإن لم يكن هو فلا خير لك في قتله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر یہ وہی (یعنی دجال) ہے تو تم اس پر ہرگز غلبہ نہیں پا سکو گے (کیونکہ اسے قتل کرنا عیسیٰ علیہ السلام کا کام ہے)، اور اگر یہ وہ نہیں ہے تو اسے قتل کرنے میں تمہارے لیے کوئی بھلائی نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1444]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ت] عن ابن عمر. الإرواء 2781.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں