الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1455. أنا أولى بالمؤمنين في كتاب الله فأيكم ما ترك دينا ....
کتاب اللہ کی رو سے میں مومنوں کے ان کی ....
حدیث نمبر: 1453
"أنا أولى بالمؤمنين في كتاب الله فأيكم ما ترك دينا أو ضيعة فادعوني فأنا وليه وأيكم ما ترك مالا فليؤثر بماله عصبته
من كان"
من كان"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کتاب اللہ کی رو سے میں مومنوں کے زیادہ قریب ہوں، پس تم میں سے جو کوئی مرتے وقت قرض یا کمزور و بے سہارا اہل و عیال چھوڑ جائے تو مجھے بلاؤ، کیونکہ میں اس کا سرپرست ہوں۔ اور جو شخص کوئی مال چھوڑ کر مرے تو اسے چاہیے کہ اپنے مال کے لیے اپنے عصبہ (باپ کی طرف کے رشتہ داروں) کو ترجیح دے، چاہے وہ کوئی بھی ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1453]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. الإرواء 1416، 1433.»
قال الشيخ الألباني: صحيح