🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1457. أنا أولى بكل مؤمن من نفسه فمن ترك دينا أو ....
میں ہر مومن کے اس کی اپنی جان سے بھی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1455
«أنا أولى بكل مؤمن من نفسه فمن ترك دينا أو ضيعة فإلي ومن ترك مالا فلورثته وأنا مولى من لا مولى له أرث ماله وأفك عانيه والخال مولى من لا مولى له يرث ماله ويعقل عنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں ہر مومن کے اس کی اپنی جان سے بھی زیادہ قریب ہوں، پس جو کوئی قرض یا کمزور اہل و عیال چھوڑے تو ان کی ذمہ داری مجھ پر ہے، اور جو کوئی مال چھوڑے تو وہ اس کے ورثاء کا حق ہے۔ اور جس کا کوئی وارث (سرپرست) نہ ہو اس کا وارث میں ہوں، میں ہی اس کے مال کا وارث ہوں گا اور اس کے قیدی کا فدیہ ادا کروں گا۔ اور ماموں اس شخص کا وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو، وہ اس کے مال کا وارث ہوتا ہے اور اس کی طرف سے دیت (خون بہا) ادا کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1455]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د] عن المقدام. الإرواء 1700، المشكاة 3052: حم، سعيد بن منصور، ابن ماجه، الطحاوي، حب، ابن الجارود، هق.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں