🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1469. أنا سيد ولد آدم يوم القيامة وأول من ينشق عنه ....
میں قیامت کے دن اولادِ آدم کا سردار ہوں گا، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1467
«أنا سيد ولد آدم يوم القيامة وأول من ينشق عنه القبر وأول شافع وأول مشفع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں قیامت کے دن اولادِ آدم کا سردار ہوں گا، اور سب سے پہلا وہ شخص ہوں گا جس کی قبر شق ہوگی (یعنی سب سے پہلے میں قبر سے اٹھوں گا)، اور میں ہی سب سے پہلا شفاعت کرنے والا ہوں اور میں ہی وہ پہلا شخص ہوں جس کی شفاعت قبول کی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1467]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د] عن أبي هريرة. شرح الطحاوية 123، 127: حم، ابن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں