🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1476. أنا وارث من لا وارث له أفك عانيه وأرث ماله ....
میں اس شخص کا وارث ہوں جس کا کوئی وارث ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1474
«أنا وارث من لا وارث له أفك عانيه وأرث ماله والخال وارث من لا وارث له يفك عانيه ويرث ماله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں اس شخص کا وارث ہوں جس کا کوئی وارث نہ ہو، میں اس کی طرف سے قیدی کا فدیہ ادا کرتا ہوں اور اس کے مال کا وارث بنتا ہوں، اور ماموں اس شخص کا وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو، وہ اس کی طرف سے قیدی کا فدیہ ادا کرتا ہے اور اس کے مال کا وارث ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1474]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ك] عن المقدام. المشكاة 3052، الإرواء 1700: حم، سعيد بن منصور، ابن ماجه، الطحاوي، حب، ابن الجارود، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں