الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1482. أنت إمامهم واقتد بأضعفهم واتخذ مؤذنا لا يأخذ على أذانه ....
تم ان کے امام ہو، لہٰذا ان میں سے سب ....
حدیث نمبر: 1480
«أنت إمامهم واقتد بأضعفهم واتخذ مؤذنا لا يأخذ على أذانه أجرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم ان کے امام ہو، لہٰذا ان میں سے سب سے کمزور شخص کی رعایت کرتے ہوئے نماز پڑھاؤ، اور ایسا مؤذن مقرر کرو جو اپنی اذان پر کوئی اجرت نہ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1480]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن ك] عن عثمان بن أبي العاص. صحيح أبي داود 541، الإرواء 1487.»
قال الشيخ الألباني: صحيح