الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1498. أنزل القرآن من سبعة أبواب على سبعة أحرف كلها شاف ....
قرآن مجید سات دروازوں سے سات حروف (قراءتوں) پر نازل ....
حدیث نمبر: 1496
«أنزل القرآن من سبعة أبواب على سبعة أحرف كلها شاف كاف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن مجید سات دروازوں سے سات حروف (قراءتوں) پر نازل کیا گیا ہے، اور وہ سب کے سب شفا دینے والے اور کفایت کرنے والے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1496]
”قرآن مجید سات دروازوں سے سات حروف (قراءتوں) پر نازل کیا گیا ہے، اور وہ سب کے سب شفا دینے والے اور کفایت کرنے والے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1496]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن معاذ. صحيح أبي داود 1327.»
قال الشيخ الألباني: صحيح