🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1509. انظروا إلى من هو أسفل منكم ولا تنظروا إلى من ....
دنیاوی معاملات میں ان لوگوں کی طرف دیکھو جو تم ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1507
«انظروا إلى من هو أسفل منكم ولا تنظروا إلى من هو فوقكم فهو أجدر أن لا تزدروا نعمة الله عليكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ان لوگوں کی طرف دیکھو جو تم سے کم تر ہیں اور ان کی طرف نہ دیکھو جو تم سے اوپر (مالدار) ہیں، کیونکہ یہ بات زیادہ مناسب ہے کہ تم اپنے اوپر کی گئی اللہ کی نعمتوں کو حقیر نہ سمجھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1507]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت هـ] عن أبي هريرة. الروض النضير 604.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں