🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1511. انظري أين أنت منه؟ فإنما هو جنتك ونارك
(اے عورت!) یہ دیکھتی رہو کہ تم اس (اپنے شوہر) ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1509
«انظري أين أنت منه؟ فإنما هو جنتك ونارك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(اے عورت!) یہ دیکھتی رہو کہ تم اس (اپنے شوہر) کے حقوق کے معاملے میں کس مقام پر ہو، کیونکہ وہی تمہاری جنت اور تمہاری دوزخ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1509]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ابن سعد طب] عن عمة حصين بن محصن. الترغيب 3/74: حم، ك، هق.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں