الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1513. انفذ على رسلك حتى تنزل بساحتهم ثم ادعهم إلى الإسلام ....
اطمینان کے ساتھ چلتے جاؤ یہاں تک کہ ان کے ....
حدیث نمبر: 1511
«انفذ على رسلك حتى تنزل بساحتهم ثم ادعهم إلى الإسلام وأخبرهم بما يجب عليهم من حق الله فيه فوالله لأن يهدي الله بك رجل واحدا خير لك من أن يكون لك حمر النعم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اطمینان کے ساتھ چلتے جاؤ یہاں تک کہ ان کے میدان میں اترو، پھر انہیں اسلام کی دعوت دو اور انہیں بتاؤ کہ ان پر اللہ کا کیا حق واجب ہے۔ اللہ کی قسم! اگر اللہ تعالیٰ تمہارے ذریعے ایک آدمی کو بھی ہدایت دے دے تو یہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1511]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن سهل بن سعد. فقه السيرة 371.»
قال الشيخ الألباني: صحيح