الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1531. إن ابني هذين ريحانتاي من الدنيا
بلاشبہ میرے یہ دونوں بیٹے (حسن اور حسین) دنیا میں ....
حدیث نمبر: 1529
«إن ابني هذين ريحانتاي من الدنيا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ میرے یہ دونوں بیٹے (حسن اور حسین) دنیا میں میرے دو پھول ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1529]
”بلاشبہ میرے یہ دونوں بیٹے (حسن اور حسین) دنیا میں میرے دو پھول ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1529]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عد ابن عساكر] عن أبي بكرة. الصحيحة 564: حم، خ، ت، ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح