الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1537. إن أحبكم إلي وأقربكم مني في الآخرة مجالس أحاسنكم أخلاقا ....
بلاشبہ آخرت میں تم میں سے مجھے سب سے زیادہ ....
حدیث نمبر: 1535
«إن أحبكم إلي وأقربكم مني في الآخرة مجالس أحاسنكم أخلاقا وإن أبغضكم إلي وأبعدكم مني في الآخرة أسوؤكم أخلاقا الثرثارون المتفيهقون المتشدقون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ آخرت میں تم میں سے مجھے سب سے زیادہ محبوب اور میری مجلس کے سب سے زیادہ قریب وہ لوگ ہوں گے جن کے اخلاق سب سے اچھے ہوں گے، اور آخرت میں تم میں سے مجھے سب سے زیادہ ناپسند اور مجھ سے سب سے زیادہ دور وہ لوگ ہوں گے جن کے اخلاق سب سے برے ہوں گے، جو بہت زیادہ بولنے والے، تکبر کے ساتھ منہ پھاڑ کر بولنے والے اور باتونی ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1535]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم حب طب هب] عن أبي ثعلبة الخشني. المشكاة 4797، الصحيحة 791: ت، خط –جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح