الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1547. إن أحسن ما دخل الرجل على أهله إذا قدم من ....
بے شک جب کوئی آدمی سفر سے واپس آئے تو ....
حدیث نمبر: 1545
«إن أحسن ما دخل الرجل على أهله إذا قدم من سفر أول الليل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک جب کوئی آدمی سفر سے واپس آئے تو اس کا اپنے گھر والوں کے پاس رات کے ابتدائی حصے میں آنا سب سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1545]
”بے شک جب کوئی آدمی سفر سے واپس آئے تو اس کا اپنے گھر والوں کے پاس رات کے ابتدائی حصے میں آنا سب سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1545]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن جابر. المشكاة 3921.»
قال الشيخ الألباني: صحيح