🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1578. إن أقواما يخرجون من النار يحترقون فيها إلا دارات وجوههم ....
بلاشبہ کچھ لوگ جہنم کی آگ سے نکالے جائیں گے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1576
«إن أقواما يخرجون من النار يحترقون فيها إلا دارات وجوههم حتى يدخلون الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ کچھ لوگ جہنم کی آگ سے نکالے جائیں گے جو اس میں جل چکے ہوں گے سوائے ان کے چہروں کے نقوش کے، یہاں تک کہ وہ جنت میں داخل ہو جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1576]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن جابر. مختصرمسلم 90.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں