الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1590. إن الأوعية لا تحرم شيئا فانتبذوا فيما بدا لكم واجتنبوا ....
بلاشبہ برتن کسی چیز کو حرام نہیں کرتے، لہٰذا تم ....
حدیث نمبر: 1588
«إن الأوعية لا تحرم شيئا فانتبذوا فيما بدا لكم واجتنبوا كل مسكر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ برتن کسی چیز کو حرام نہیں کرتے، لہٰذا تم جس برتن میں چاہو نبیذ (پانی میں کھجور یا کشمش بھگو کر بنایا گیا شربت) بناؤ، البتہ ہر نشہ آور چیز سے پرہیز کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1588]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن قرة بن إياس. مجمع الزوائد 5/65، 64، 66: مسلم 6/98.»
قال الشيخ الألباني: صحيح