الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1598. إن الجذع من الضأن يوفي مما يوفي منه الثني من ....
بلاشبہ بھیڑ کا جذعہ (چھ ماہ سے ایک سال تک ....
حدیث نمبر: 1596
«إن الجذع من الضأن يوفي مما يوفي منه الثني من المعز»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ بھیڑ کا جذعہ (چھ ماہ سے ایک سال تک کا بچہ) اس چیز کے لیے کافی ہو جاتا ہے جس کے لیے بکری کا ثنی (دو دانتا جانور) کافی ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1596]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ن هـ ك هق] عن مجاشع بن مسعود. الإرواء 1146.»
قال الشيخ الألباني: صحيح