الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1609. إن الدجال يخرج من قبل المشرق من مدينة يقال لها: ....
بلاشبہ دجال مشرق کی جانب سے ایک علاقے سے نکلے ....
حدیث نمبر: 1607
«إن الدجال يخرج من قبل المشرق من مدينة يقال لها: خراسان يتبعه أقوام كأن وجوههم المجان المطرقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ دجال مشرق کی جانب سے ایک علاقے سے نکلے گا جسے خراسان کہا جاتا ہے، اس کے پیچھے ایسے لوگ چلیں گے جن کے چہرے تہہ بہ تہہ جڑی ہوئی ڈھالوں کی طرح (چوڑے اور چپٹے) ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1607]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ] عن أبي بكر. الصحيحة3 1591: ت، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح