🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1614. إن الرؤيا تقع على ما تعبر ومثل ذلك مثل رجل ....
بلاشبہ خواب کی جو تعبیر بتائی جائے وہ اسی کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1612
«إن الرؤيا تقع على ما تعبر ومثل ذلك مثل رجل رفع رجليه فهو ينتظر متى يضعها فإذا رأى أحدكم رؤيا فلا يحدث بها إلا ناصحا أو عالما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ خواب کی جو تعبیر بتائی جائے وہ اسی کے مطابق واقع ہو جاتا ہے، اور اس کی مثال اس آدمی کی طرح ہے جس نے اپنا پاؤں اٹھا رکھا ہو اور وہ انتظار کر رہا ہو کہ اسے کب نیچے رکھے۔ پس جب تم میں سے کوئی شخص (کوئی اچھا) خواب دیکھے تو وہ کسی خیر خواہ یا عالم کے سوا کسی اور سے اسے بیان نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1612]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أنس. الصحيحة 120.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں