الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1616. إن الرجل إذا دخل في صلاته أقبل الله عليه بوجهه ....
بلاشبہ جب انسان اپنی نماز شروع کرتا ہے تو اللہ ....
حدیث نمبر: 1614
«إن الرجل إذا دخل في صلاته أقبل الله عليه بوجهه فلا ينصرف عنه حتى ينقلب أو يحدث حدث سوء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جب انسان اپنی نماز شروع کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اپنی شایانِ شان اس کی طرف متوجہ ہو جاتا ہے اور اس سے اس وقت تک اپنی توجہ نہیں ہٹاتا جب تک کہ وہ نماز سے فارغ نہ ہو جائے یا کوئی برا کام (وضو ٹوٹنے کا سبب) نہ کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1614]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن حذيفة. الصحيحة 1596.»
قال الشيخ الألباني: حسن