🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1665. إن الصدقة لا تحل لنا وإن مولى القوم منهم
بلاشبہ ہمارے لیے صدقہ (زکوٰۃ) حلال نہیں ہے، اور یقیناً ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1663
«إن الصدقة لا تحل لنا وإن مولى القوم منهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ ہمارے لیے صدقہ (زکوٰۃ) حلال نہیں ہے، اور یقیناً کسی قوم کا آزاد کردہ غلام بھی اسی قوم کا حصہ شمار ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1663]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ن ك] عن أبي رافع. المشكاة 1829، الإرواء 880، الصحيحة 1612.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں