الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1679. إن العبد ليؤجر في نفقته كلها إلا في البناء
بلاشبہ بندے کو اس کے ہر خرچ پر اجر دیا ....
حدیث نمبر: 1677
«إن العبد ليؤجر في نفقته كلها إلا في البناء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ بندے کو اس کے ہر خرچ پر اجر دیا جاتا ہے سوائے (فضول و نمود و نمائش کے لیے) عمارت بنانے کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1677]
”بلاشبہ بندے کو اس کے ہر خرچ پر اجر دیا جاتا ہے سوائے (فضول و نمود و نمائش کے لیے) عمارت بنانے کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1677]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن جناب. المشكاة 5182.»
قال الشيخ الألباني: صحيح