🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1688. إن الكريم ابن الكريم ابن الكريم يوسف بن يعقوب بن ....
بلاشبہ معزز بن معزز بن معزز بن معزز، یوسف بن ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1686
«إن الكريم ابن الكريم ابن الكريم يوسف بن يعقوب بن إسحاق بن إبراهيم ولو كنت في السجن ما لبث ثم أتاني الرسول لأجبت ورحمة الله على لوط إن كان ليأوي إلى ركن شديد {قَالَ لَوْ أَنَّ لِي بِكُمْ قُوَّةً أَوْ آوِي إِلَى رُكْنٍ شَدِيدٍ} فما بعث الله بعده نبيا إلا في ذروة من قومه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ معزز بن معزز بن معزز، یوسف بن یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم (علیہم السلام) ہیں۔ اور اگر میں اتنی مدت قید خانے میں رہتا جتنا عرصہ یوسف (علیہ السلام) رہے، پھر میرے پاس بلانے والا آتا تو میں اس کی دعوت فوراً قبول کر لیتا (اور باہر آ جاتا)۔ اور لوط (علیہ السلام) پر اللہ کی رحمت ہو، بلاشبہ وہ ایک مضبوط سہارے کی پناہ لینا چاہتے تھے جب انہوں نے فرمایا تھا: ﴿قَالَ لَوْ أَنَّ لِي بِكُمْ قُوَّةً أَوْ آوِي إِلَى رُكْنٍ شَدِيدٍ﴾ ”کاش میرے پاس تمہارے مقابلے کی طاقت ہوتی یا میں کسی مضبوط سہارے کی پناہ لے سکتا۔“ [سورة هود: 80] پس ان کے بعد اللہ تعالیٰ نے جو بھی نبی بھیجا وہ اپنی قوم کے معزز اور طاقتور قبیلے میں ہی بھیجا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1686]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ت ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 1617: حم، خد.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں